بھارتی وزیر دفاع نے پاکستانی فوج پر حملوں کاالزام عائد کردیا،ہمارے کتنے فوجی مار دیئے،مضحکہ خیز دھمکیاں

8  دسمبر‬‮  2018

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر دفاع نرملاسیتارامن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج ایل او سی پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے تاہم بھارت کسی بھی جارحیت کی صورت میں دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لائن آف کنٹرول پر پاکستانی رینجرز کی فائرنگ سے دو فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع نے کہاکہ سیز فائر کی خلاف ورزی افسوسناک ہے ۔ انہوں نے کہاکہ

بھارت کسی بھی جارحیت کے خلاف دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ایل او سی پر بھاری اسلحے کا استعمال شروع کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ بھارت نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھی ہوئی اگر پاکستان اشتعال انگیزی کرے گا تو ہم بھی بھرپور جواب دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے پاکستان پر یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ اس سلسلے کو بند کرے بصورت دیگر سنگین نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…