اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ایرانی صدر حسن روحانی کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے

datetime 19  دسمبر‬‮  2018 |

انقرہ(آئی این پی/شِنہوا)ایران کے صدر حسن روحانی ملک کے اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت کرتے ہوئے کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر یہ دورہ ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔دورے کے دوران وہ ایران-ترکی اسٹریٹجک تعلقات کی سپریم کونسل کے پانچویں اجلاس کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔اس دورے کے دوران فریقین سیاسی،اقتصادی اور ثقافتی شعبوں کے متعدد معاہدوں پر دستخط کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…