حوثیوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے الحدیدہ کی آزادی ناگزیر ہے: متحدہ عرب امارات
نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا کو مذاکرات کی میز پر واپس لانے کے لیے ساحلی شہر الحدیدہ کی آزادی ناگزیر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب لانا زکی نسیبہ نے سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط… Continue 23reading حوثیوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے الحدیدہ کی آزادی ناگزیر ہے: متحدہ عرب امارات