جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

داعش سربراہ البغدادی کے نائب کو عراقی عدالت سے سزائے موت کا حکم

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

داعش سربراہ البغدادی کے نائب کو عراقی عدالت سے سزائے موت کا حکم

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کی ایک فوج داری عدالت نے شدت پسند گروپ داعش سے تعلق رکھنے والے ایک جنگجو کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ جنگجو کمانڈرداعش میں اہم عہدوں پر فائز رہا ہے اور اسے تنظیم کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا نائب قرار دیا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کی… Continue 23reading داعش سربراہ البغدادی کے نائب کو عراقی عدالت سے سزائے موت کا حکم

یمنی بچّے کی تصویر نے انسانی حقوق کونسل میں حوثیوں کو رْسوا کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

یمنی بچّے کی تصویر نے انسانی حقوق کونسل میں حوثیوں کو رْسوا کر دیا

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا کی رْسوا کْن کارستانیوں سے بھرے ریکارڈ میں ایک اور شرم ناک واقعے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ حوثی ملیشیا یمنیوں کو موت کی نیند سْلا کر اور ان کے گھروں کو تباہ کرنے کے بعد تباہی اور خون کے مناظر کے ذریعے ان کے دکھوں سے فائدہ… Continue 23reading یمنی بچّے کی تصویر نے انسانی حقوق کونسل میں حوثیوں کو رْسوا کر دیا

ایرانی دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری مْتحد ہوجائے، سعودی عرب

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

ایرانی دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری مْتحد ہوجائے، سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی کابینہ نے عرب ممالک میں ایرانی رجیم کی کھلم عام مداخلت اور تہران کی قبیح سرگرمیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس کے آخر میں جاری کردہ ایک بیان میں عالمی برادری پر زور دیا… Continue 23reading ایرانی دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری مْتحد ہوجائے، سعودی عرب

عہدہ چھوڑنے کی باتیں بے بنیاد، پینٹا گون نہیں چھوڑوں گا : امریکی وزیردفاع

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

عہدہ چھوڑنے کی باتیں بے بنیاد، پینٹا گون نہیں چھوڑوں گا : امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ان کا وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے اخبارات میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا کہ وہ امریکی انتظامیہ سیالگ ہو رہے ہیں۔جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ مجھے ایسی افواہوں کی… Continue 23reading عہدہ چھوڑنے کی باتیں بے بنیاد، پینٹا گون نہیں چھوڑوں گا : امریکی وزیردفاع

یمن، گذشتہ 10 روز میں سرکاری فوج سے شدید لڑائی میں 1300 حوثی باغی ہلاک

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

یمن، گذشتہ 10 روز میں سرکاری فوج سے شدید لڑائی میں 1300 حوثی باغی ہلاک

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے دو صوبوں الحدیدہ اور صعدہ میں گذشتہ دس روز سے سرکاری فوج اور حوثی شیعہ باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم تیرہ سو حوثی باغی ہلاک ہوگئے ۔ان میں ایک بڑی تعداد عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں ماری گئی ۔یمنی فوج صوبہ… Continue 23reading یمن، گذشتہ 10 روز میں سرکاری فوج سے شدید لڑائی میں 1300 حوثی باغی ہلاک

شام : روسی طیارے کی تباہی پر اسرائیلی سفیر کی صدارتی محل کریملن طلبی

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

شام : روسی طیارے کی تباہی پر اسرائیلی سفیر کی صدارتی محل کریملن طلبی

ماسکو/واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)روس نے شام میں اپنا ایک طیارہ تباہ ہونے پر اسرائیلی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے ایک نمایندے نے بتایا کہ اسرائیلی سفیر کو صورت حال کی وضاحت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ماسکو میں متعیّن اسرائیلی سفیر گیری کورن کی نائب اور… Continue 23reading شام : روسی طیارے کی تباہی پر اسرائیلی سفیر کی صدارتی محل کریملن طلبی

حکمران خاندان کے انسانیت مخالف جرائم ،معروف قطری قبیلہ میدان میں آگیا،امیر شیخ تمیم کیخلاف ایسا مطالبہ کردیا کہ عرب ممالک دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

حکمران خاندان کے انسانیت مخالف جرائم ،معروف قطری قبیلہ میدان میں آگیا،امیر شیخ تمیم کیخلاف ایسا مطالبہ کردیا کہ عرب ممالک دیکھتے ہی رہ گئے

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)قطر کے بڑے قبائل میں سے ایک آل غفران کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے صدر دفاتر کے باہر تمیم رجیم کی چیرہ دستیوں کی مذمت کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس قبیلے کے ارکان کی شہریت کی تنسیخ ، انھیں دربدر کرنے اور تشدد کا نشانہ بنا نے پر تمیم… Continue 23reading حکمران خاندان کے انسانیت مخالف جرائم ،معروف قطری قبیلہ میدان میں آگیا،امیر شیخ تمیم کیخلاف ایسا مطالبہ کردیا کہ عرب ممالک دیکھتے ہی رہ گئے

ایران میں آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،19 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

ایران میں آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،19 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے وسطی شہروں کاشان اور نطنز کیدرمیان ایک آئل ٹینکر اور مسافر بس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم سے کم انیس افراد ہلاک ہوگئے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ جنوبی تہران میں200 کلو میٹردور اس وقت پیش آیا جب ایک آئل ٹینکر مخالف سمت سے آنے والی بس… Continue 23reading ایران میں آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،19 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

رفیق حریری کے قاتل کے نام سے لبنان کے دارلحکومت بیروت میں سڑک منسوب

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

رفیق حریری کے قاتل کے نام سے لبنان کے دارلحکومت بیروت میں سڑک منسوب

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک)لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے اپنے مقتول والد اور سابق وزیراعظم رفیق حریری کے قاتل کے نام بیروت کی ایک سڑک منسوب کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک نیا فتنہ قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں سعد حریری نے کہا کہ رفیق حریری کے قاتل مصطفیٰ… Continue 23reading رفیق حریری کے قاتل کے نام سے لبنان کے دارلحکومت بیروت میں سڑک منسوب