منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

اسرائیلی وزیراعظم قابض، دہشتگرد ریاست کے سربراہ ہیں : ترک صدر

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

انقرہ (این این آئی)ترک اور اسرائیلی حکمرانوں کے درمیان ایک بار پھر لفظوں کی گولہ باری شروع ہوگئی، ترک صدر اردگان نے کہاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم قابض، ظالم اور دہشت گرد ریاست کے سربراہ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ

اسرائیل نے فلسطین کی سرزمین پر قبضہ کیا ہوا ہے اور یہ انسانیت سوز جرائم اور قتل عام میں ملوث ہے۔اردگان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم قابض اور ظالم ہیں اور ایک دہشت گرد ریاست کے سربراہ ہیں۔واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ترک حکومت پر کرد کمیونٹی کا قتل عام کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…