اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

مصر : شمالی شہر جیزہ میں بم دھماکہ3افراد زخمی

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

قاہرہ(این این آئی) مصر کے شمالی شہر جیزہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری سیکیورٹی فورسز کو دیسی ساختہ بم جیزہ شہر کے وسطی اسکوئر میں واقع مقامی مسجد کے قریب پل کے نیچے سے ملا تھا جس پر بم کو ناکارہ بنانے کے لئے خصوصی ٹیم کو طلب کیا گیا تھا ۔

عینی شاہدین کے مطابق ٹیم نے بم کو پانی کے پریشر سے ناکارہ بنانے کی کوشش کی تھی جس کے باعث زوردار دھماکا ہوگیا اور وہاں موجود تین افراد زخمی ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ کالعدم جماعت الاخوان المسلمون کے انتہاپسندوں نے بم نصب کرکے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…