ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

شام : کار بم دھماکہ، 9افراد ہلاک،20زخمی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت(آئی این پی)شمالی شام میں ترکی کے زیرانتظام عفرین شہر میں گذشتہ روز ایک بازار میں ہونے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 9افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔شام میں انسانی حقوق کے ادارے”آبزر ویٹری” کے مطابق عفرین میں یہ دھماکہ ایک بازار میں ہوا جس کے لیے بارود سے بھری ایک کارکو استعمال کیا گیا۔ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے کیے گئے دھماکے میں وسیع پیمانے پر

تباہی پھیلی ہے۔انسانی حقوق آبزرور رامی عبدالرحمان نے ایک غیر ملکی ایجنسی کو بتایا ہے کہ ترکی کے حامی جنگجوؤں کی ایک چیک پوسٹ کے قریب الھال بازار میں ہونے والے دھماکے میں8افراد ہلاک ہوئے۔ان میں سے چار عام شہری اور چار ترک نواز جنگجو شامل ہیں۔واقعے میں20افراد زخمی ہوگئے جن میں شہری اور جنگجو دونوں شامل ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…