جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بیت المقدس فلسطین کا حصہ، کسی ملک کو مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کا حق نہیں ہے،ملائیشین وزیراعظم اپنے آسٹریلوی ہم منصب پر برس پڑے

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم مہا تیر محمد آسٹریلیا کی حکومت پربرس پڑے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاائشین وزیراعظم مہا تیر محمد کا کہنا تھا کہ امریکہ نے اپنے سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کیا اور آسٹریلیا نے اس فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس کا اسرائیلی دارالحکومت

تسلیم کیا جب کہ کسی بھی ملک کے پاس ایسا کرنے کے اختیارات نہیں۔ مقبوضہ بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا حصہ رہے گا، جس کا اس سے تعلق نہیں اس کو اس تفریق میں نہیں پڑنا چاہئے ۔مہا تیر محمد نے یہ بھی کہا کہ بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت نہیں ہے۔واضح رہے آسٹریلیا کےوزیراعظم اسکوٹ موریسن نے  مغربی بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…