ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

پاک افغان سرحد کے دونوں انفراسٹرکچر کی تعمیر،پشاور سے کابل اورقندھارکے درمیان ریلوے لائن ،چین نے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی) چین نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد کے دونوں جانب پینے کے پانی اور انفراسٹرکچر میں مدد دینگے،خطے کی ترقی کے لیے افغانستان کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کریں گے۔ ہفتہ کو چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے کابل میں سہہ فریقی وزرائے خارجہ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ چین پشاور سے کابل اورقندھارکے درمیان ریلوے لائن بچھانے میں مددکرے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کے دوست ممالک ہیں، آئندہ سہہ فریقی کانفرنس کی میز بانی پاکستان کریگا۔

انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان نے باہمی تعلقات بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے ۔ دونوں ممالک کے تعلقا ت کی بہتری کے لیے تعاون چاہتے ہیں۔وانگ ای کا کہنا تھا کہ تینوں ممالک کادہشت گردگروپوں کیخلاف مشترکہ جنگ پراتفاق ہے، خطے میں مفاہمتی عمل کوآگے بڑھانے کے لیے طالبان کومذاکرات کی میزپرلاناہوگا۔انہوں نے کہا کہ تینوں ممالک نیون بیلٹ ون روڈمنصوبے کی حمایت کی ہے ۔ خطے کی ترقی کے لیے افغانستان کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…