ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ کے سیکرٹری داخلہ اسی ماہ اپنا عہدہ چھوڑ دینگے

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(آئی این پی/شِنہوا)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سیکرٹری داخلہ ریان زنکی اس سال کے آخر تک اپنا عہدہ چھوڑ دینگے۔وہ دو سال سے اس عہدے پر کام کر رہے ہیں۔صدر ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ انکی انتظامیہ آئندہ ہفتے نئے سیکرٹری داخلہ کا اعلان کریگی۔

صدر نے زنکی کو فروغ کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔تاہم بعد ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ماحول پالیسی کے بارے میں ان کے کردار سے مطمیئن نہیں تھے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کے زنکی نے زمینوں کے معاملات میں اپنے زاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…