جرمن عدالت نے بلدیہ فیکٹری حادثے کے کیس سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا
جرمنی/کراچی( آن لائن )جرمنی کی عدالت نے بلدیہ فیکٹری حادثے کا کیس زائد المعیاد ہونے کی بنا پر خارج کردیا ۔ جرمن کمپنی بلدیہ گارمنٹس فیکٹری سے ملبوسات تیار کرواتی تھی لواحقین نے زر تلافی کیلئے جرمن ٹیکسٹائل کمپنی کے خلاف دعوٰی دائر کررکھا تھا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی کی عدالت… Continue 23reading جرمن عدالت نے بلدیہ فیکٹری حادثے کے کیس سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا











































