ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

اللہ کے سپاہیوں کی ان دیکھی طاقت کو دنیا ماننے لگ گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

یرو شلم (این این آئی)جنوبی لبنان کی سرحد کے قریب تعینات اسرائیلی فوج کی دو بکتربند گاڑیوں کی چھت پر لگی مشین گنوں کا اچانک غائب ہو جانا، اسرائیلی فوج کے لئے بہت بڑا جھٹکا ہے اور اس سے تحریک حزب اللہ اور اس کے مجاہدین کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے جنہوں نے ممکنہ طور

پر اسرائیلی فوج کے اندر بڑی پیشروانہ طریقے سے رسائی حاصل کر لی ۔ غیر ملکی میڈ یا کی ر پو رٹس کے مطا بق اس وقت جب سرحدی علاقوں میں حزب اللہ کیاسٹراٹیجک سرنگوں کا پتہ لگانے کے نام پر اسرائیلی فوج نے اس شمالی شیلڈ نامی آپریشن شروع کر رکھا ہے، اس واقعے کے پیچھے دو ہی سبب سمجھ میں آتے ہیں ۔پہلا امکان یہ ہے کہ حزب کے مجاہدین نے آہستہ سے سرحد عبور کیا یا سرنگوں کی مدد سے اسرائیلی فوجیوں کی بکتربند گاڑیوں تک پہنچے اور دونوں بکتربند گاڑیوں پر لگی مشین گنیں انہوں نے اتاری اور واپس چلے گئے۔ اس طرح حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کو بے عزت بھی کیا اور اسرائیلی قیادت کو اپنا پیغام بھی پہنچا دیا۔دوسرا امکان یہ ہے کہ خود اسرائیلی فوجیوں نے یہ دونوں مشین گنیں، دلالوں یا حزب اللہ کے ارکان کو فروخت کر دی ہوں اور اس کے بدلے رقم یا منشیات حاصل کی ہوں ۔شاید دوسرے امکان کے بارے میں پڑھ کر کچھ افراد کو تعجب ہوگا اور شاید ہونا بھی طبیعی ہے لیکن ہم یہ بات پورے وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ اسرائیل کی فوج دنیا کی سب سے بد عنوان فوج ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…