متحدہ عرب امارات میں پھنسی غریب پاکستانی خاتون کی مدد کیلئے مخیر شخص نے بڑا کام کر دکھایا، تمام قرض ادا کر دیا، قابل تحسین اقدام
دبئی(نیوز ڈیسک) ایک پاکستانی خاتون جس کا شوہر اسے دبئی چھوڑ کر پاکستان واپس آ گیا وہ اپنے بچوں کی کفالت کے لیے مانگنے پر مجبور ہو گئی، وہاں کے ایک ہسپتال میں جب خاتون کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی تو اس کے پاس بل ادا کرنے کے لیے پیسے نہیں تھے جس… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پھنسی غریب پاکستانی خاتون کی مدد کیلئے مخیر شخص نے بڑا کام کر دکھایا، تمام قرض ادا کر دیا، قابل تحسین اقدام