ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

مظاہرے نہ غداری کا مقدمہ ،پاکستان کا دورہ کرنے والے نوجوت سدھو کیخلاف بھارت میں سنگین سازش تیار

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

مظاہرے نہ غداری کا مقدمہ ،پاکستان کا دورہ کرنے والے نوجوت سدھو کیخلاف بھارت میں سنگین سازش تیار

نئی دہلی(آن لائن)پاکستان کا دورہ کرکے بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بننے والے کانگریسی رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف ایک 20 سال پرانا کیس پھر سے کھل گیا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے 1998 میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت سے… Continue 23reading مظاہرے نہ غداری کا مقدمہ ،پاکستان کا دورہ کرنے والے نوجوت سدھو کیخلاف بھارت میں سنگین سازش تیار

ادلب میں فوجی کارروائی، شام اور ایران نے فوج جمع کرنا شروع کر دی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

ادلب میں فوجی کارروائی، شام اور ایران نے فوج جمع کرنا شروع کر دی

انقرہ /دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں اپوزیشن کے آخری گڑھ ادلب میں اپوزیشن فورسزکے خلاف اسد رجیم، اس کے حلیف ایران اور روس نے فوجی قوت اور اسلحہ شہر کی سرحد پر جمع کرنا شروع کردیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی ملیشیا کے 4 ہزار جنگجو اور ادلب میں شمالی شہر حلب کی سرپر پہنچا دیئے… Continue 23reading ادلب میں فوجی کارروائی، شام اور ایران نے فوج جمع کرنا شروع کر دی

امریکا کے بڑھتے پاگل پن کو عالمی برادری لگام ڈالے، ایران

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

امریکا کے بڑھتے پاگل پن کو عالمی برادری لگام ڈالے، ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا پاگل پن بڑھتا جا رہا ہے، عالمی برادری راہ راست پر لانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، ایران کو جارحیت کا نشانہ بنایا گیا تو سمندر پار بھی حملوں کے لئے تیار رہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا… Continue 23reading امریکا کے بڑھتے پاگل پن کو عالمی برادری لگام ڈالے، ایران

حوثی وفد کے جنیوا جانے کے لیے ہر ممکن سہولت مہیا کی، عرب اتحاد

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

حوثی وفد کے جنیوا جانے کے لیے ہر ممکن سہولت مہیا کی، عرب اتحاد

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں قانونی حکومت کی عمل داری کی بحالی کے لیے کوشاں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ان کے اتحاد نے حوثی باغیوں کے وفد کے جنیوا پہنچنے کے لیے ہر ممکن سہولت اور امداد مہیا کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ بات ایک نیوز… Continue 23reading حوثی وفد کے جنیوا جانے کے لیے ہر ممکن سہولت مہیا کی، عرب اتحاد

عراق میں ایرانی ایجنٹوں کی کسی بھی کارروائی کا جواب دیا جائے گا، امریکا

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

عراق میں ایرانی ایجنٹوں کی کسی بھی کارروائی کا جواب دیا جائے گا، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ عراق میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے کسی بھی فوجی کارروائی سے باز رہے ورنہ امریکا ایران کے خلاف سخت کارروائی کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ عراق میں امریکی تنصیبات کو… Continue 23reading عراق میں ایرانی ایجنٹوں کی کسی بھی کارروائی کا جواب دیا جائے گا، امریکا

اسلام امن ،محبت اوررواداری کا درس دیتا ہے لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے،روس

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

اسلام امن ،محبت اوررواداری کا درس دیتا ہے لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے،روس

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نے کہاہے کہ وسطی ایشیا میں اسلامی شدت پسندی روس کی سکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نے کہا کہ وسطی ایشیا میں اسلامی شدت پسندی روس کی سکیورٹی کے… Continue 23reading اسلام امن ،محبت اوررواداری کا درس دیتا ہے لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے،روس

میانمار کی حکومت اور فوج آزادی صحافت کا گلا گھونٹ رہی ہے،اقوام متحدہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

میانمار کی حکومت اور فوج آزادی صحافت کا گلا گھونٹ رہی ہے،اقوام متحدہ

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے انسان حقوق کے دفتر میانمار کی فوج اور حکومت پر صحافتی حقوق اور آزادی صحافت کو دبانے کا الزام عاید کرتے ہوئے کہاہے کہ میانمار کی حکومت کے انتقامی اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ حکومت اور ملک کے سیکیورٹی ادارے آزادی اظہار رائے کی کھلم کھلا خلاف ورزی… Continue 23reading میانمار کی حکومت اور فوج آزادی صحافت کا گلا گھونٹ رہی ہے،اقوام متحدہ

روس اور سعودی عرب کا مشترکہ خلائی تحقیقاتی معاہدہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

روس اور سعودی عرب کا مشترکہ خلائی تحقیقاتی معاہدہ

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی حکومت اور روس نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ملک مشترکہ خلائی تحقیقات اور امن مقاصد کے لیے سائنسی تحقیقات میں مل کر کام کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی کابینہ نے روس کے ساتھ خلائی تحقیقات میں مشترکہ تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔… Continue 23reading روس اور سعودی عرب کا مشترکہ خلائی تحقیقاتی معاہدہ

چین کے قریب دوسری جنگ عظیم کے بعد روس کی سب سے بڑی فوجی مشقیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2018

چین کے قریب دوسری جنگ عظیم کے بعد روس کی سب سے بڑی فوجی مشقیں

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)سرد جنگ کے خاتمے کے بعد روس نے مشرقی سائبیریا میں اب تک کی سب سے بڑی جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں جن میں تین لاکھ سے زیادہ فوجی، ہزاروں کی تعداد میں ٹینک، سینکڑوں جنگی طیارے اور بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ جنگی مشقیں جنہیں واسٹاک… Continue 23reading چین کے قریب دوسری جنگ عظیم کے بعد روس کی سب سے بڑی فوجی مشقیں