پرامن جوہری سرگرمیاں بدستور جاری ہیں ترقی کا عمل نہیں روکا : ایران

15  دسمبر‬‮  2018

تہران(آئی این پی)ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران جب چاہے 300کلو تک افزودگی کی بندش کو نظر انداز کر کے ہر سطح پر یورینیئم کی افزودگی شروع کر سکتا ہے۔فردو ایٹمی تنصیبات کا معائنہ کرنے کے موقع پرانہوں نے کہا کہ ایران کی پرامن جوہری سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔اس سلسلے میں ترقی کا عمل نہیں رکا۔علی اکبر صالحی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں ہر طرح کی غفلت پر

مغرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ فرزودگی کی ایٹمی تنصیبات میں اس وقت ایک ہزار 44سینٹری فیوج مشینیں موجود ہیں۔ ایران جب بھی ارادہ کرے گا فردو میں یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی کا عمل دوبارہ شروع کر سکے گا۔انھوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل سے متعلق یورپ کے تعاون پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یورپ جلد سے جلد ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق اپنے تمام وعدوں کو عملی جامہ پہنائے گا اور وہ ایٹمی معاہدے میں امریکی خلا کو پر کرنے کی پوری کوشش کرے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…