امریکہ کے سیکرٹری داخلہ اسی ماہ اپنا عہدہ چھوڑ دینگے
واشنگٹن(آئی این پی/شِنہوا)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سیکرٹری داخلہ ریان زنکی اس سال کے آخر تک اپنا عہدہ چھوڑ دینگے۔وہ دو سال سے اس عہدے پر کام کر رہے ہیں۔صدر ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ انکی انتظامیہ آئندہ ہفتے نئے سیکرٹری داخلہ کا اعلان کریگی۔ صدر نے زنکی… Continue 23reading امریکہ کے سیکرٹری داخلہ اسی ماہ اپنا عہدہ چھوڑ دینگے