اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

پیرس : پولیس اہلکار کو مارنے والا سابق قومی باکسر گرفتار

datetime 8  جنوری‬‮  2019 |

پیرس/روم (این این آئی )پیرس میں احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کو مکے جڑنے والے سابق باکسنگ چیمپئن کرسٹوفے ڈیٹنگر نے گرفتار دے دی۔دو بار قومی لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن رہنے والے کرسٹوفے ڈیٹنگر نے پیلی جیکٹ مظاہرے جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔

دوسری جانب فرانسیسی حکومت نے مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کیلیے نئی قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے، بغیر اجازت مظاہروں اور ماسک پہن کر مظاہرے میں شرکت کرنے والوں کو سزا دی جائے گی۔ادھر اطالوی نائب وزیراعظم فرانسیسی مظاہرین کی حمایت میں نکل آئے، فرانسیسی صدر میکرون کو اپنے عوام کا مخالف قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کو مکے جڑنے والے سابق باکسنگ چیمپئن کرسٹوفے ڈیٹنگر نے گرفتار دے دی۔دو بار قومی لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن رہنے والے کرسٹوفے ڈیٹنگر نے پیلی جیکٹ مظاہرے جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔دوسری جانب فرانسیسی حکومت نے مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کیلیے نئی قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے، بغیر اجازت مظاہروں اور ماسک پہن کر مظاہرے میں شرکت کرنے والوں کو سزا دی جائے گی۔ادھر اطالوی نائب وزیراعظم فرانسیسی مظاہرین کی حمایت میں نکل آئے، فرانسیسی صدر میکرون کو اپنے عوام کا مخالف قرار دے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…