ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

چین پاکستان کو کتنے ارب ڈالر قرض دیگا؟ عالمی جریدے نے حیران کن دعویٰ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2019

چین پاکستان کو کتنے ارب ڈالر قرض دیگا؟ عالمی جریدے نے حیران کن دعویٰ کردیا

اسلام آباد (اے این این )برادر ملک مدد کو آ گیا، چین پاکستان کو دو ارب ڈالر قرض دے گا، چین کی رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا ۔ عالمی جریدے کی رپورٹ کے مطابق چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض دے گا، چین کی رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ… Continue 23reading چین پاکستان کو کتنے ارب ڈالر قرض دیگا؟ عالمی جریدے نے حیران کن دعویٰ کردیا

بھارت نے ریاستی دہشتگردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2019

بھارت نے ریاستی دہشتگردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے ریاستی دہشت گردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، گزشتہ سال بھارتی فورسز نے 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مودی سرکار کی نگرانی میں کشمیریوں پر بربریت کی انتہا کی گئی۔2018 ء میں بھارتی فورسز نے… Continue 23reading بھارت نے ریاستی دہشتگردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

امریکی فوج نے سال نو پر معافی کیوں مانگی؟

datetime 1  جنوری‬‮  2019

امریکی فوج نے سال نو پر معافی کیوں مانگی؟

واشنگٹن(اے این این) امریکی فوج نے سال 2019 کے موقع پر کی جانے والی اپنی ایک ٹوئٹ پر معافی مانگ لی۔امریکی فوج نے سال نو پر ایک تصویر جاری کی تھی جس میں ایک جہاز کو بم برساتے دکھایا گیا۔ٹوئٹ میں امریکی فوج کے ترجمان کی جانب سے لکھا گیا ہر سال کی طرح ٹائمز… Continue 23reading امریکی فوج نے سال نو پر معافی کیوں مانگی؟

افغانستان کا 50 فیصد حصہ طالبان کے کنٹرول میں ،ایران نے افغان طالبان کے دورہ تہران اور دوطرفہ مذاکرات کی تصدیق کردی،دھماکہ خیز پیش رفت

datetime 31  دسمبر‬‮  2018

افغانستان کا 50 فیصد حصہ طالبان کے کنٹرول میں ،ایران نے افغان طالبان کے دورہ تہران اور دوطرفہ مذاکرات کی تصدیق کردی،دھماکہ خیز پیش رفت

تہران (این این آئی) اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان طالبان کے وفد کے دورہ ایران کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان وفد کے اراکین نے نائب ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی کیساتھ ملاقات کے دوران تفصیلی بات چیت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ بہرام قاسمی نے پیر کے روز تہران میں اپنی ہفتہ وار… Continue 23reading افغانستان کا 50 فیصد حصہ طالبان کے کنٹرول میں ،ایران نے افغان طالبان کے دورہ تہران اور دوطرفہ مذاکرات کی تصدیق کردی،دھماکہ خیز پیش رفت

سعودی عرب،تیل کی دولت سے مالا مال ملک پانی کیلئے بے حال،صرف کتنے سالوں میں میٹھا پانی ناپید ہوجائے گا؟انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 31  دسمبر‬‮  2018

سعودی عرب،تیل کی دولت سے مالا مال ملک پانی کیلئے بے حال،صرف کتنے سالوں میں میٹھا پانی ناپید ہوجائے گا؟انتہائی تشویشناک انکشافات

ریاض(نیوزڈیسک) تیل کی دولت سے مالامال سعودی عرب کو پانی کی قلت نے بے حال کردیا ہے ، اندازہ ہے کہ آئندہ تیس سالوں میں میٹھے پانی کے ذرائع بالکل ختم ہوجائیں گے۔تفصیلات کے مطاب مشرقِ و سطی میں پانی کی قلت بڑھتی ہی جارہی ہے اور سعودی عرب اس صورتحال میں سب سے زیادہ… Continue 23reading سعودی عرب،تیل کی دولت سے مالا مال ملک پانی کیلئے بے حال،صرف کتنے سالوں میں میٹھا پانی ناپید ہوجائے گا؟انتہائی تشویشناک انکشافات

افغانستان میں امریکا نے فائدہ اٹھانے کا موقع کھو دیا،امریکی فوج کی واپسی کے بعد طالبان کیا کرینگے؟امریکی کمانڈر نے خبردار کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2018

افغانستان میں امریکا نے فائدہ اٹھانے کا موقع کھو دیا،امریکی فوج کی واپسی کے بعد طالبان کیا کرینگے؟امریکی کمانڈر نے خبردار کردیا

واشنگٹن(آئی این پی)افغانستان کے سابق اعلی امریکی کمانڈر کا کہنا ہے کہ 14 ہزار امریکی فوجیوں میں سے آدھی تعداد کو واپس بلانے کے فیصلے سے طالبان کو 17 سالہ جنگ کے بعد ہونے والے امن معاہدے میں فائدہ پہنچے گا۔پیر کو امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنرل (ر) اسٹین لے مک… Continue 23reading افغانستان میں امریکا نے فائدہ اٹھانے کا موقع کھو دیا،امریکی فوج کی واپسی کے بعد طالبان کیا کرینگے؟امریکی کمانڈر نے خبردار کردیا

کیا خواتین بازار میں کسی کے سلام کا جواب باآواز بلند دے سکتی ہیں؟کیا عورتوں پر آوازکاپردہ بھی لازم ہے؟معروف سعودی عالم دین نے واضح کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2018

کیا خواتین بازار میں کسی کے سلام کا جواب باآواز بلند دے سکتی ہیں؟کیا عورتوں پر آوازکاپردہ بھی لازم ہے؟معروف سعودی عالم دین نے واضح کردیا

ریاض(نیوزڈیسک) مشیر ایوان شاہی اور سربر آوردہ علماء بورڈ کے رکن شیخ عبداللہ المنیع نے بتایا ہے کہ عورت کی آواز کا پردہ نہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک پروگرام میں ام محمد نامی ایک خاتون نے رابطہ کرکے دریافت کیا تھا کہ وہ بازار میں کسی کے سلام کا جواب بآواز بلند دے سکتی… Continue 23reading کیا خواتین بازار میں کسی کے سلام کا جواب باآواز بلند دے سکتی ہیں؟کیا عورتوں پر آوازکاپردہ بھی لازم ہے؟معروف سعودی عالم دین نے واضح کردیا

بنگلہ دیش کے انتخابات ،خالدہ ضیاء یا حسینہ واجد؟الیکشن کمیشن نے نتائج کا اعلان کردیا، ملک بھر سے دھاندلی کے الزامات ،تحقیقات کا اعلان

datetime 31  دسمبر‬‮  2018

بنگلہ دیش کے انتخابات ،خالدہ ضیاء یا حسینہ واجد؟الیکشن کمیشن نے نتائج کا اعلان کردیا، ملک بھر سے دھاندلی کے الزامات ،تحقیقات کا اعلان

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے شیخ حسینہ واجد کو فاتح قرار دے دیا ہے ،بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے غیرملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اس نے ملک بھر سے دھاندلی کے الزامات سنے ہیں اور وہ ان کی تحقیقات کرے گا۔شیخ حسینہ عوامی لیگ کی سربراہ ہیں اور اس پارٹی… Continue 23reading بنگلہ دیش کے انتخابات ،خالدہ ضیاء یا حسینہ واجد؟الیکشن کمیشن نے نتائج کا اعلان کردیا، ملک بھر سے دھاندلی کے الزامات ،تحقیقات کا اعلان

جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے بیگ میں لے جانے کی ایک نئی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر

datetime 31  دسمبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے بیگ میں لے جانے کی ایک نئی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر

انقرہ، ریاض( آن لائن )سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے بیگ میں لے جانے کی ایک نئی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے، یہ انکشاف ترک نشریاتی ادارے نے کیا ہے۔ ترک ٹی وی چینل پر دکھائی گئی ویڈیو میں 3 آدمیوں کو استنبول میں مقیم سعودی قونصل جنرل کے گھر 5… Continue 23reading جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے بیگ میں لے جانے کی ایک نئی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر