بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

پیرس : ریپ کے الزام میں گرفتار مذہبی اسکالر کا اعتراف جرم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

پیرس : ریپ کے الزام میں گرفتار مذہبی اسکالر کا اعتراف جرم

پیرس (این این آئی)فرانس میں دو خواتین کے ساتھ ریپ کے الزام میں زیر حراست آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور اسلامک اسکالر طارق رمضان نے اعتراف کرلیا کہ دونوں خواتین کی باہمی رضا مندی کے بعد تعلق قائم کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل وہ اپنے اوپر عائد ریپ کے الزامات کو قطعیٰ مسترد کرتے… Continue 23reading پیرس : ریپ کے الزام میں گرفتار مذہبی اسکالر کا اعتراف جرم

میانمار میں روہنگیا نسل کشی اب بھی جاری ہے : اقوام متحدہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

میانمار میں روہنگیا نسل کشی اب بھی جاری ہے : اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ میانمار میں موجود روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے جبکہ حکومت وہاں جمہوریت قائم کرنے میں کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے میانمار کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے… Continue 23reading میانمار میں روہنگیا نسل کشی اب بھی جاری ہے : اقوام متحدہ

صحافی جمال خاشقجی قتل معاملہ۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کھل کر سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

صحافی جمال خاشقجی قتل معاملہ۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کھل کر سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے قتل کو گھناؤنا جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب انصاف کو پورا کرنے کے لیے ترک حکام سے تعاون کر رہا ہے۔سعودی صحافی کے قتل کے واقعے پر رائے کا اظہار کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا… Continue 23reading صحافی جمال خاشقجی قتل معاملہ۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کھل کر سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان کر دیا

عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی 14 رکنی کابینہ کی توثیق کر دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی 14 رکنی کابینہ کی توثیق کر دی

بغداد(این این آئی)عراق کی پارلیمنٹ نے رائے شماری کے دوران وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی طرف سے تجویز کردہ 22 وزراء میں سے 14 کی توثیق کر دی ہے۔پارلیمنٹ کی جانب سے توثیق کے بعد تجویز کنندہ وزراء میں سے نصف سے زاید نے حلف بھی اٹھالیا۔پارلیمنٹ کے شعبہ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر محمد علی الحکیم… Continue 23reading عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی 14 رکنی کابینہ کی توثیق کر دی

محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کے ہم رکاب رہیں گے : حاکم دبئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کے ہم رکاب رہیں گے : حاکم دبئی

ریاض (این این آئی)مْتحدہ عرب امارات کے وزیراعظم، نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کا بھرپور ساتھ دیں گے اور ان کی معاونت جاری رکھیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں منعقدہ… Continue 23reading محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کے ہم رکاب رہیں گے : حاکم دبئی

حزب اللہ کے ہاتھوں 241 میرینز کی ہلاکتوں کو کبھی نہیں بھولیں گے : امریکی وزیر خارجہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

حزب اللہ کے ہاتھوں 241 میرینز کی ہلاکتوں کو کبھی نہیں بھولیں گے : امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے ہاتھوں امریکی میرینز کی ہلاکت کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔ ان کاکہنا تھا کہ سنہ 1983ء میں بیروت میں امن فوج کے ہیڈ کواٹر میں ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کے دہشت گردوں… Continue 23reading حزب اللہ کے ہاتھوں 241 میرینز کی ہلاکتوں کو کبھی نہیں بھولیں گے : امریکی وزیر خارجہ

سمندری طوفان ویلا میکسیکوکے ساحل سے ٹکرا گیا، تین ریاستوں میں الرٹ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

سمندری طوفان ویلا میکسیکوکے ساحل سے ٹکرا گیا، تین ریاستوں میں الرٹ

میکسیکو(این این آئی) سمندری طوفان ویلامیکسیکو کے ساحل سے ٹکراگیا۔ جنوبی مشرقی ساحلی شہر مازاتلاں میں بارش اور طوفانی ہوائیں۔ چارہزار افرادکو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا جارہا ہے۔ حکام کا تین ریاستوں میں الرٹ جاری۔خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی جنوبی مشرقی ساحلی شہر مازاتلاں میں طوفانی بارشیں اور تیزہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کردی ۔ محکمہ… Continue 23reading سمندری طوفان ویلا میکسیکوکے ساحل سے ٹکرا گیا، تین ریاستوں میں الرٹ

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم آمد، سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم آمد، سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

نیو یارک (آن لائن) سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم برآمد ہونے کے بعد سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔خب غیر ملکی خبررساں ادارے مطابق نیویارک کے نواحی علاقے میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور ہیلری کلنٹن کے گھر سے بم برآمدہوا ہے جب کہ امریکی میڈیا کا کہنا ہے… Continue 23reading سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم آمد، سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

پاکستان کے راستے کی مجبوری ختم،ایران، افغانستان اور بھارت باہم منسلک ہو گئے،بھارت اور افغانستان ٹرانزٹ راہداری تعاون پر مبنی ضابطہ مطابقت پر دستخط

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کے راستے کی مجبوری ختم،ایران، افغانستان اور بھارت باہم منسلک ہو گئے،بھارت اور افغانستان ٹرانزٹ راہداری تعاون پر مبنی ضابطہ مطابقت پر دستخط

نئی دہلی، کابل، تہران(آئی این پی)ایران، بھارت اور افغانستان سمندری راستے چاہ بہار کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک ہو گئے ہیں، گوادر بندرگاہ چین اور پاکستان بیچ اقتصادی راہداری اس رابطے کو مکمل کرے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران۔ بھارت اور افغانستان ٹرانزٹ راہداری تعاون پر مبنی ضابطہ مطابقت پر… Continue 23reading پاکستان کے راستے کی مجبوری ختم،ایران، افغانستان اور بھارت باہم منسلک ہو گئے،بھارت اور افغانستان ٹرانزٹ راہداری تعاون پر مبنی ضابطہ مطابقت پر دستخط