وسطی امریکا کو 50 سالہ تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا،کئی علاقے ڈوب گئے،ہنگامی حالت،گھر اور گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئے

17  مارچ‬‮  2019

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے وسط میدانی علاقوں میں 50 سالہ تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا،کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے۔دریا کنارے آباد علاقوں میں پانی کو روکنے کیلئے شہری اپنی مدد آپ کے تحت تیاریاں کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے اتوار کو بتایاکہ موسم سرما کے اختتام پر آنے والے طوفان نے امریکا

کے وسط میدانی علاقوں میں شدید تباہی مچائی ،سیلابی صورتحال کے باعث آئیوا،میزوری ،نبراسکا سمیت وسطی میدانی ریاستوں کے کئی علاقے زیر آب آگئے، حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔گھر اور گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئے۔دریا کنارے آباد علاقوں میں پانی کو روکنے کیلئے شہری اپنی مدد آپ کے تحت تیاریاں کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…