اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کرائسٹ چرچ سانحہ ،حملہ آور ایک ہی تھایا مزید لوگ بھی ملوث تھے؟،کیوی پولیس کی ابتدائی تفتیش مکمل،حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2019 |

کینبرا (این این آئی)نیوزی لینڈ کی پولیس نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملے کا مجرم برینٹن ٹیرنٹ اکیلاہی تھا ۔ ادھر وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ ہلاک شدگان کی تدفین کی کے لیے حکومت امداد فراہم کرے گی اور لواحقین کو زرتلافی بھی ادا کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

پولیس کمشنر مائیک بش نے اتوار کومیڈیا کو بتایا کہ ابتدائی چھان بین سے واضح ہوا ہے کہ یہ ایک ہی حملہ آور کی کارروائی تھی تاہم دیگر امکانات کو رد نہیں کیا جا رہا۔ ادھر وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ ہلاک شدگان کی تدفین کی کے لیے حکومت امداد فراہم کرے گی اور لواحقین کو زرتلافی بھی ادا کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…