بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

’’صدی کی ڈیل‘‘ سازش ہے جسے کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا : محمود عباس

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

’’صدی کی ڈیل‘‘ سازش ہے جسے کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا : محمود عباس

رام اللہ(این این آئی)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکا کی طرف سے فلسطین ،اسرائیل تنازع کے حل کے حوالے سے مجوزہ امن منصوبے صدی کی ڈیل کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اعلان بالفور سمجھوتا گذر گیا مگر صدی کی ڈیل کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے صدر عباس نے… Continue 23reading ’’صدی کی ڈیل‘‘ سازش ہے جسے کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا : محمود عباس

ایران میں دشمن کی سائبر دراندازی کا مقابلہ کیا جائے، آیت اللہ علی خامنہ ای

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

ایران میں دشمن کی سائبر دراندازی کا مقابلہ کیا جائے، آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دشمن کی ’’دراندازی‘‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق وہ شہری اور سائبر دفاع کے ذمے دار حکام کے ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ دشمن کی… Continue 23reading ایران میں دشمن کی سائبر دراندازی کا مقابلہ کیا جائے، آیت اللہ علی خامنہ ای

موسم کے ساتھ گھڑیوں کا وقت تبدیل کرنے کا نظام ختم کیا جائے: یورپی شہری

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

موسم کے ساتھ گھڑیوں کا وقت تبدیل کرنے کا نظام ختم کیا جائے: یورپی شہری

برلن(این این آئی)جرمنی اور کئی دیگر یورپی ملکوں میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئی ہیں۔ یوں موسم سرما کے معیاری وقت کا آغاز ہو گیا ہے۔ تاہم یورپی یونین تبدیلی وقت کا یہ نظام ختم کرتے ہوئے ہم آہنگی پیدا کرنا چاہتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وسطی یورپ کے متعدد ممالک میں… Continue 23reading موسم کے ساتھ گھڑیوں کا وقت تبدیل کرنے کا نظام ختم کیا جائے: یورپی شہری

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری : تین فلسطینی شہید

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری : تین فلسطینی شہید

مقبوضہ غزہ (این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری سے کم سے کم تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی طبی حکام کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ کو اس وقت بم باری… Continue 23reading غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری : تین فلسطینی شہید

پولینڈ کا جرمنی سے عالمی جنگ کی تباہی کا ہرجانہ ادار کرنے کا مطالبہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

پولینڈ کا جرمنی سے عالمی جنگ کی تباہی کا ہرجانہ ادار کرنے کا مطالبہ

برلن (این این آئی)پولینڈ کے صدرانڈریے ڈوڈا نے ایک بار دوسری عالمی جنگ کے دوران ہونے والی تباہی اور بربادی کا ذمہدار جرمنی کوٹھہراتے ہوئے برلن سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔خیال رہے کہ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے ہے کہ جب برلن اور وارس کے درمیان مذاکرات کی… Continue 23reading پولینڈ کا جرمنی سے عالمی جنگ کی تباہی کا ہرجانہ ادار کرنے کا مطالبہ

یہودی معبد میں قتل عام دہشت گردی ہے : رابطہ عالم اسلامی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

یہودی معبد میں قتل عام دہشت گردی ہے : رابطہ عالم اسلامی

ریاض(این این آئی)رابطہ عالم اسلامی نے امریکی ریاست پنسلوینیا میں ایک یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔ یہودی معبد میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی ہے جس میں بے گناہ افراد کو قتل کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رابطہ عالم اسلامی… Continue 23reading یہودی معبد میں قتل عام دہشت گردی ہے : رابطہ عالم اسلامی

وکیل نے ڈائس پرچڑھ کرجج کو جوتا دے مارا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

وکیل نے ڈائس پرچڑھ کرجج کو جوتا دے مارا

قاہرہ (این این آئی)مصرمیں مقدمات کی سماعت کے دوران ایک وکیل نے جج سے کسی بات پر اختلاف کرنے کے بعد ڈائس پر چڑھ کر اسے جوتا دے مارا۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ جنوبی مصر کی المنیا گورنری میں ملوی اپیل کورٹ میں پیش آیا۔المنیا گورنری کےسیکیورٹی ڈائریکٹرمیجر جنرل مجدی عامر کو عمرو… Continue 23reading وکیل نے ڈائس پرچڑھ کرجج کو جوتا دے مارا

داعش نے شام کے مشرقی علاقے سے امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کو پسپا کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

داعش نے شام کے مشرقی علاقے سے امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کو پسپا کردیا

دمشق(این این آئی)داعش نے شام کے مشرقی صوبے دیر الزور کے سرحدی علاقے سے امریکا کے حمایت یافتہ کرد اور عرب جنگجوؤں پر مشتمل شامی جمہوری فورسز کو پسپا کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے بتایاکہ ایس ڈی ایف کے ایک کمانڈر نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی… Continue 23reading داعش نے شام کے مشرقی علاقے سے امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کو پسپا کردیا

یمن:لڑائی، فضائی حملوں میں 40 حوثی شدت پسند ہلاک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

یمن:لڑائی، فضائی حملوں میں 40 حوثی شدت پسند ہلاک

صنعاء(این این آئی)یمن میں جاری لڑائی اور عرب اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 40 حوثی باغی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق اتحادی فوج کے طیاروں نے الحدیدہ شہر کو بھیجی گئی ایک کمک کو نشانہ بنایا۔ اس کے علوہ سرکاری فوج نے دارالحکومت صنعاء اور… Continue 23reading یمن:لڑائی، فضائی حملوں میں 40 حوثی شدت پسند ہلاک