اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سانحہ نیوزی لینڈ، متاثرین کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائسٹ چرچ(این این آئی)نیوزی لینڈ میں پولیس نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ جمعہ کے روز کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد پر دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے تمام پچاس افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔ اب ان افراد کی تدفین ہو سکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کے روز پولیس کمشنر مائیک بش نے بتایا کہ حملوں میں قتل کر دیے جانے والے تمام پچاس افراد کی شناخت مکمل ہو چکی ہے اور تمام خاندانوں کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ

یہ اس کارروائی کا ٹرننگ پوائنٹ ہے۔سفید فام نسل پرست آسٹریلوی برینٹن ٹیرینٹ (28 سالہ) کو 50 افراد کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کرنے کا ذمے دار ٹھہرایا گیا ہے۔ یہ تمام افراد کرائسٹ چرچ کی دو مساجد النور اور لِنووڈ میں نماز جمعہ ادا کر رہے تھے۔ ٹیرینٹ نے اس وحشیانہ کارروائی کو براہ راست سوشل میڈیا پر بھی نشر کیا۔برینٹن ٹیرینٹ کی جانب سے سوشل میڈیا کی معاونت حاصل کرنا ، شدت پسندوں کی جانب سے ان پلیٹ فارموں کے استعمال پر روشنی ڈالتا ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…