سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ودیگر تارکین وطن اب اپنے عزیزوں کو عمرہ ویزے پر بلا سکیں گے، نیا قانون منظور
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے حکام نے کہاہے کہ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی اپنے قریبی عزیزوں کے لیے عمرہ ویزہ جاری کرسکیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت حج عمرہ کے سیکریٹری برائے عمرہ ڈاکٹر عبد العزیز وزان نے بتایاکہ جلد ہی نافذ ہونے والے نئے قانون کے مطابق سعودی شہریوں سمیت سعودی عرب میں… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ودیگر تارکین وطن اب اپنے عزیزوں کو عمرہ ویزے پر بلا سکیں گے، نیا قانون منظور











































