نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد سکارف کی مانگ بڑھ گئی ،غیرمسلم خواتین نے بھی بڑی تعداد میں سکارف کا استعمال شروع کردیا

24  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد سکارف کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے عیسائی خواتین بھی دعائیہ تقریبات میں سکارف اوڑ ھ کر شریک ہوتی ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد سے نیوزی لینڈ میں سکارف کا اضافہ ہو گیا ہے مسلمانوں سے اظہا ریکجہتی کے لئے دعائیہ تقریبات میں سکارف اوڑدھ کر آنے لگیں، کرائسٹ چرچ میں سکارف پہننے والی خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے غیر مسلم خواتین بھی سکارف کی تیاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…