یورپی یونین کی پاکستان اور بھارت سے زیادہ سے زیادہ ضبط وتحمل کی اپیل
برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ضبط وتحمل کا مظاہرہ کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خاتون ترجمان ماجا کوچی جانچیک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں ممالک سے رابطے میں ہیں۔ہم اس بات میں یقین رکھتے ہیں… Continue 23reading یورپی یونین کی پاکستان اور بھارت سے زیادہ سے زیادہ ضبط وتحمل کی اپیل







































