اسلام آباد (آن لائن) بھارتی فضائیہ کا حملہ جھوٹ کاپلندہ نکلا، بی بی سی ہندی نے بھارتی اےئر فورس کی کارروائی سے ایک دن پہلے کیسے رپورٹ کر لی؟ 26 فروری کے حملے کے عینی شائد کا بیان 25 فروری کوکیسے ریکارڈ کر لیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت 26 فروری کے جس حملے کا واویلا کر رہاہے بی بی سی ہندی نے کارروائی سے ایک دن قبل اس کی رپورٹ نشر کی اور ایک عینی شائد کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا بی بی سی نے ایک دن قبل عینی شائد کہاں سے ڈھونڈ لیا۔
بھارتی فضائیہ کا حملہ جھوٹ کاپلندہ نکلا ،26 فروری کے حملے کے عینی شائد کا بیان 25 فروری کو ریکارڈ ،بی بی سی ہندی نے کارروائی سے ایک دن پہلے کیسے رپورٹ کر لی ؟دلچسپ صورتحال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں
-
ہماری کمپنی کے 22 کروڑ ڈالر واجبات ادا کیے جائیں، چین کا مبینہ مطالبہ
-
خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ
-
’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘
-
ایرانی ریال کی قدر میں جنگ کے باوجود بڑا اضافہ، وجہ سامنے آگئی
-
بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں! حقیقت یا افواہ؟
-
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے پاکستانی مسا فروں کیلئے اہم فیچرمتعارف کرادیا
-
سڑک اچانک پھٹی، کار خاتون ڈرائیور سمیت دھنس گئی!
-
پیٹرول پر رعایت حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
-
عوام کے لیے بڑی خبر: نئی طرح کے میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ



















































