چین پاکستان مابین عسکری تعلقات اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کافیصلہ،ترجمان چینی وزارت دفاع نے زبردست اقدام کااعلان کردیا
بیجنگ(آئی این پی)چین نے کہا ہے کہ چین پاکستان مابین عسکری تعلقات اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا،دوطرفہ عسکری تعلقات سٹریٹجک اعتماد کا مظہر ہیں ۔چین کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل رین کیانگ نے جمعہ کوپریس بریفنگ میں کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ عسکری تعلقات اور دفاعی تعاون کو بڑھائے… Continue 23reading چین پاکستان مابین عسکری تعلقات اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کافیصلہ،ترجمان چینی وزارت دفاع نے زبردست اقدام کااعلان کردیا