اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

جھوٹی خبروں میں بھارت سب سے آگے ہے ، برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں دلچسپ انکشافات

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

لندن (این این آئی) جھوٹی خبروں میں بھارت سب سے آگے ہے جس کا انکشاف برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں برطانوی اخبار کے حوالے سے بتایا کہ بھارت میں ہونے والے ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 64 فیصد بھارتیوں کو جعلی خبروں کا سامنا ہیبرطانوی اخبار ایوننگ اسٹینڈرڈ

کے مطابق دنیا کے دیگر ممالک میں جعلی خبروں کی شرح 57 فیصد ہے اس کے علاوہ 54 فیصد بھارتی انٹرنیٹ پر افواہوں سے متاثر ہیں جبکہ دنیا میں یہ شرح 50 فیصد ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں انٹرنیٹ پر پھیلنے والی افواہوں کے نتیجے میں قتل کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…