اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پلوامہ کاڈرامہ نکلا بہت ہی پرانہ ،نریندر مودی نے2 سال قبل پاک بھارت جنگ کی منصوبہ بندی کی ،بی جے پی کے سابق رہنما نے گھناؤنی سازش بے نقاب کر دی

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی ( آن لائن) بی جے پی کے سابق رہنما پون کلیان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گھناؤنی سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹالی ووڈ اداکار اور صدر جناسینا پارٹی پون کلیان نے انتخابی مہم کے دوران جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ مجھے دو سال قبل بتایا گیا تھا کہ 2019ء کے انتخابات سے قبل ایک جنگ ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ

بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کو کہا کہ انہیں بھارت سے محبت ثابت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔مسلمان ہمارے دِلوں میں رہتے ہیں۔پون کلیان نے کہا کہ بھارت نے اظہر الدین کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنایا جبکہ عبدالکلام کو بھارت کا صدر بنایا۔پون کلیان نے صرف ووٹ بنک میں اضافے کے لیے مسلمانوں کو استعمال کرنے کی مخالفت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…