ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب کا 8اہم ممالک کو ای ویزا سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

سعودی عرب کا 8اہم ممالک کو ای ویزا سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں داخلے کیلئے ای ویزا کے نئے نظام نے دنیا بھر میں کار ریس کے شائقین کیلئے ریاض کے صوبے میں الدرعیہ کے مقام پر تین روز تک منعقد ہونیوالی’فارمولا ای‘ ریس سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کردیا۔مملکت میں سپورٹس کی جنرل اتھارٹی کے نائب سربراہ شہزادہ عبدالعزیز… Continue 23reading سعودی عرب کا 8اہم ممالک کو ای ویزا سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا اور امریکہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کو دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان، ملائیشیا کےمہاتیرمحمد عالم اسلام کی آواز بن گئے، یہود و نصاریٰ کو للکارتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

آسٹریلیا اور امریکہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کو دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان، ملائیشیا کےمہاتیرمحمد عالم اسلام کی آواز بن گئے، یہود و نصاریٰ کو للکارتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

بینکاک (نیوز ڈیسک)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے آسٹریلیا اور امریکہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو بیت المقدس کو اسرائیل کو دینے کا کوئی حق نہیں۔تھائی لینڈ کے دورے کے دوران ایک تقریب سے… Continue 23reading آسٹریلیا اور امریکہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کو دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان، ملائیشیا کےمہاتیرمحمد عالم اسلام کی آواز بن گئے، یہود و نصاریٰ کو للکارتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

بیت المقدس فلسطین کا حصہ، کسی ملک کو مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کا حق نہیں ہے،ملائیشین وزیراعظم اپنے آسٹریلوی ہم منصب پر برس پڑے

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

بیت المقدس فلسطین کا حصہ، کسی ملک کو مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کا حق نہیں ہے،ملائیشین وزیراعظم اپنے آسٹریلوی ہم منصب پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم مہا تیر محمد آسٹریلیا کی حکومت پربرس پڑے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاائشین وزیراعظم مہا تیر محمد کا کہنا تھا کہ امریکہ نے اپنے سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کیا اور… Continue 23reading بیت المقدس فلسطین کا حصہ، کسی ملک کو مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کا حق نہیں ہے،ملائیشین وزیراعظم اپنے آسٹریلوی ہم منصب پر برس پڑے

بھارتی میلے میں سبز غباروں نے ہندوستانیوں کی دوڑیں لگوا دیں ،ان غباروں پر پاکستان زندہ باد کس نے لکھا اور پولیس نے کس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

بھارتی میلے میں سبز غباروں نے ہندوستانیوں کی دوڑیں لگوا دیں ،ان غباروں پر پاکستان زندہ باد کس نے لکھا اور پولیس نے کس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر ہریانہ میں ہونے والے گیتانامی میلے میں سبز غباروں نے بھارتی پولیس کی نیندیں اڑا دیں کیونکہ ان سبزغباروں پر پاکستان زندہ باد لکھا ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میلے میں موجود بچے ان غباروں سے کھیل رہے تھے کہ کچھ لوگوں نے اس کے بارے میں مقامی پولیس… Continue 23reading بھارتی میلے میں سبز غباروں نے ہندوستانیوں کی دوڑیں لگوا دیں ،ان غباروں پر پاکستان زندہ باد کس نے لکھا اور پولیس نے کس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا؟پڑھئے تفصیلات

جمال خاشقجی قتل، امریکی سینٹ کی قراداد نامنظور : سعودی عرب

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

جمال خاشقجی قتل، امریکی سینٹ کی قراداد نامنظور : سعودی عرب

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو سعودی عرب نے یمن میں عرب اتحاد کی فوجی امداد بند کرنے اورولی عہد کوصحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرانے کی امریکی سینیٹ کی قرارداد… Continue 23reading جمال خاشقجی قتل، امریکی سینٹ کی قراداد نامنظور : سعودی عرب

برطانیہ، دوبارہ ریفرنڈم عوام کے ایمان پر قدغن لگانے کے مترادف ہے : تھریسامے

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

برطانیہ، دوبارہ ریفرنڈم عوام کے ایمان پر قدغن لگانے کے مترادف ہے : تھریسامے

لندن(آئی این پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے اراکین پارلیمنٹ کو خبردار کیا کہ یورپی یونین سے علیحدگی کیلئے دوبارہ ریفرنڈم برطانوی عوام کے ایمان کو نقصان پہنچائے گا۔پیر کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی عوام نے 2016 میں ریفرنڈم کے ذریعے 2019 مارچ میں یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کیا… Continue 23reading برطانیہ، دوبارہ ریفرنڈم عوام کے ایمان پر قدغن لگانے کے مترادف ہے : تھریسامے

جمال خاشقجی قتل : معتبر تحقیقات کی جائیں، اقوام متحدہ کا مطالبہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

جمال خاشقجی قتل : معتبر تحقیقات کی جائیں، اقوام متحدہ کا مطالبہ

دوحہ(آئی این پی) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیٹریس کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی قابلِ اعتبار تحقیقات ہونی چاہیے۔پیر کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحا میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading جمال خاشقجی قتل : معتبر تحقیقات کی جائیں، اقوام متحدہ کا مطالبہ

شام : کار بم دھماکہ، 9افراد ہلاک،20زخمی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

شام : کار بم دھماکہ، 9افراد ہلاک،20زخمی

بیروت(آئی این پی)شمالی شام میں ترکی کے زیرانتظام عفرین شہر میں گذشتہ روز ایک بازار میں ہونے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 9افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔شام میں انسانی حقوق کے ادارے”آبزر ویٹری” کے مطابق عفرین میں یہ دھماکہ ایک بازار میں ہوا جس کے لیے بارود سے بھری… Continue 23reading شام : کار بم دھماکہ، 9افراد ہلاک،20زخمی

ترکی کی بڑی فتح : امریکا کا فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے پر غور

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

ترکی کی بڑی فتح : امریکا کا فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے پر غور

انقرہ(آئی این پی) ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترکی کے ہم منصب رجب طیب اردوان کو بتایا ہے کہ واشنگٹن، امریکا میں مقیم ترک مبلغ فتح اللہ گولن کی حوالگی پر غور کر رہا ہے۔ پیر کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر… Continue 23reading ترکی کی بڑی فتح : امریکا کا فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے پر غور