سری لنکا کی حکومت کو منشیات سے لڑنے کے لئے اخلاقی جلاد کی تلاش
کولمبو (این این آئی)ڈرگ سمگلنگ پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے سری لنکا نے دو ’مضبوط اخلاقی کردار‘ کے حامل جلاد کی تلاش شروع کر دی ہے۔ریاستی روزنامے میں 203 امریکی ڈالرز ماہانہ تنخواہ کی اس ملازمت کا اشتہار دیا گیا۔سری لنکا کے آئین میں سزائے موت کا قانون موجود ہے مگر 1976 سے کسی… Continue 23reading سری لنکا کی حکومت کو منشیات سے لڑنے کے لئے اخلاقی جلاد کی تلاش