مین ہیٹن : پاکستانی ڈاکٹر کو رہائش کی تلاش‘امریکی لڑکیوں کی لائن لگ گئی
نیویارک(این این آئی) امریکہ میں مقیم ایک نوجوان پاکستانی ڈاکٹر نے گزشتہ دنوں رہائش کے حصول کے لیے فیس بک پر ایک پوسٹ کی جس کے جواب میں امریکی لڑکیوں کی قطار لگ گئی جواسے شادی کرنے اوراپنے ساتھ رہائش رکھنے کی پیشکش کررہی ہیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ریحان منیر نامی اس… Continue 23reading مین ہیٹن : پاکستانی ڈاکٹر کو رہائش کی تلاش‘امریکی لڑکیوں کی لائن لگ گئی