منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

کولمبو بم دھماکے کرائسٹ چرچ حملے کی جوابی کارروائی قرار،سری لنکن وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2019

کولمبو بم دھماکے کرائسٹ چرچ حملے کی جوابی کارروائی قرار،سری لنکن وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

کولمبو( آن لائن )سری لنکن حکومت نے کہاہے کہ بم دھماکوں کے حوالے سے ہونے والی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایسٹر بم دھماکے نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرائسٹ چرچ حملے کی جوابی کارروائی ہے۔سری لنکن وزیر کی طرف سے کہا گیاکہ نیشنل توحید جماعت سمیت 2 اسلامی جماعتیں حملے میں ملوث ہیں۔سری لنکا میں… Continue 23reading کولمبو بم دھماکے کرائسٹ چرچ حملے کی جوابی کارروائی قرار،سری لنکن وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

نریندرمودی نے پاکستان پر ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی

datetime 22  اپریل‬‮  2019

نریندرمودی نے پاکستان پر ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی

نئی دہلی(سی پی پی)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ایک بار پھر الیکشن جیتنے کے لیے جنگی نعروں کا سہارا لینے لگے ۔ راجھستان میں الیکشن مہم سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ کیا ہمارے ایٹمی ہتھیاردیوالی پرچلانے کے لیے ہیں۔عوامی اجتماع سے جوش میں نریندرمودی کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان سے… Continue 23reading نریندرمودی نے پاکستان پر ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی

برطانیہ میں مسجد کی دیوار پر نسل پرستانہ جملے لکھنے والا47سالہ شخص گرفتار

datetime 22  اپریل‬‮  2019

برطانیہ میں مسجد کی دیوار پر نسل پرستانہ جملے لکھنے والا47سالہ شخص گرفتار

لندن (این این آئی)برطانیہ کے شہر لنکا شائر میں پولیس نے مسجد کی دیوار پر متعصب اور نسل پرستانہ جملے لکھنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق دو روز قبل مسجد سلام کے بیرونی گیٹ کی دیوار پرپاکستانیوں سے متعلق نسل پرستانہ جملے لکھے گئے تھے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ مسجد انتظامیہ… Continue 23reading برطانیہ میں مسجد کی دیوار پر نسل پرستانہ جملے لکھنے والا47سالہ شخص گرفتار

دہشت گردی کے خلاف عزم مستحکم ہے : جیسنڈا آرڈرن

datetime 22  اپریل‬‮  2019

دہشت گردی کے خلاف عزم مستحکم ہے : جیسنڈا آرڈرن

آرلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے سری لنکا دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ہر طرح کی انتہا پسندی کو مسترد کرتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری سرزمین پر 15مارچ کے حملوں کے بعد دہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم مستحکم ہوچکا ہے، سری لنکا کے… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف عزم مستحکم ہے : جیسنڈا آرڈرن

یوکرین : مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی حیر ت انگیز طور پرملک کے صدر منتخب

datetime 22  اپریل‬‮  2019

یوکرین : مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی حیر ت انگیز طور پرملک کے صدر منتخب

کیف(این این آئی)یوکرین کے مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں بھی بڑی کامیابی حاصل کرکے موجودہ صدر کو شکست دے دی اور اب وہ ملک کے صدر کی حیثیت سے منصب سنبھال لیں گے۔ رپورٹ کے مطابق زیلنسکی کا سیاست میں کوئی پس منظر نہیں ہے اور انہیں صرف ٹی… Continue 23reading یوکرین : مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی حیر ت انگیز طور پرملک کے صدر منتخب

سعودیہ نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، ریاض کے ساتھ تعاون مزید بڑھائیں گے : عبدالفتاح البرھان

datetime 22  اپریل‬‮  2019

سعودیہ نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، ریاض کے ساتھ تعاون مزید بڑھائیں گے : عبدالفتاح البرھان

خرطوم (این این آئی)سوڈان کی فوجی عبوری کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان نے کہا ہیکلہ سعودی عرب کی طرف سے سوڈانی قوم کیلئے دل کھول کر امداد فراہم کی گئی ہے۔ہم سعودی عرب کے ساتھ مل کرکام جاری رکھیں گے۔ایک ٹی وی انٹرویومیں جنرل البرھان نے موجودہ بحران میں مدد کرنے پر سعودی عرب،… Continue 23reading سعودیہ نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، ریاض کے ساتھ تعاون مزید بڑھائیں گے : عبدالفتاح البرھان

سعودی عرب اور یواے ای کی سوڈان کے لیے تین ارب ڈالر کی امدادکااعلان

datetime 22  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب اور یواے ای کی سوڈان کے لیے تین ارب ڈالر کی امدادکااعلان

دبئی(این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے سوڈان کو تین ارب ڈالرز مالیت کی امداد مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے) کے مطابق اس امداد میں سے نقد 50 کروڑ ڈالر سوڈان کے مرکزی بنک میں منتقل کیے جائیں گے اور اس کو دونوں ملکوں کی جانب… Continue 23reading سعودی عرب اور یواے ای کی سوڈان کے لیے تین ارب ڈالر کی امدادکااعلان

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کیلئے تیسرے مرحلے میں آج 115حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے

datetime 22  اپریل‬‮  2019

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کیلئے تیسرے مرحلے میں آج 115حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں پارلیمانی انتخابات کیلئے تیسرے مرحلے میں(آج) 23 اپریل کو 115 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا الیکشن کے تیسرے مرحلے میں14ریاستوں میں رائے دہندگان اپنے نمائندوں کا چناؤ کریں گے۔ بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے آخری اور ساتویں مرحلے کیلئے… Continue 23reading بھارت میں پارلیمانی انتخابات کیلئے تیسرے مرحلے میں آج 115حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے

بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی سپاہِ پاسداران انقلاب ایران کے نئے کمانڈرانچیف مقرر

datetime 22  اپریل‬‮  2019

بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی سپاہِ پاسداران انقلاب ایران کے نئے کمانڈرانچیف مقرر

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی کو سپاہِ پاسداران انقلاب کا نیا کمانڈر انچیف مقرر کیا ہے۔ایران کے سرکاری ٹی وی کی اطلاع کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری کو ان کے عہدے سے… Continue 23reading بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی سپاہِ پاسداران انقلاب ایران کے نئے کمانڈرانچیف مقرر