پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

افغانستان : فوجی چوکی پر طالبان کے تباہ کن حملے ، 24 سکیورٹی اہلکارہلاک ،متعدد زخمی

datetime 29  جون‬‮  2019

افغانستان : فوجی چوکی پر طالبان کے تباہ کن حملے ، 24 سکیورٹی اہلکارہلاک ،متعدد زخمی

کابل(آن لائن) افغانستان میں ایک فوجی چوکی پر طالبان کے تباہ کن حملے کے نتیجے میں 24 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ بغلان کے ضلع ناہرائن میں اچانک طالبان کے ایک گروپ نے فوجی چوکی پر دھاوا بول دیا اس موقع پر سکیورٹی… Continue 23reading افغانستان : فوجی چوکی پر طالبان کے تباہ کن حملے ، 24 سکیورٹی اہلکارہلاک ،متعدد زخمی

روس سے میزائل نظام کی خریداری کے کوئی منفی اثرات نہیں ہونگے،ترک صدر

datetime 29  جون‬‮  2019

روس سے میزائل نظام کی خریداری کے کوئی منفی اثرات نہیں ہونگے،ترک صدر

اوساکا (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ روس سے میزائل نظام کی خریداری کے کوئی منفی اثرات نہیں ہونگے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر اوساکا میں جی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا روسی صدر پیوٹن سے ملاقات سے قبل کہنا تھا کہ روس… Continue 23reading روس سے میزائل نظام کی خریداری کے کوئی منفی اثرات نہیں ہونگے،ترک صدر

مودی کو اپنے پر تنقید پسند نہ آئی ، کتنے اخبارات کے اشتہارات روک دیئے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 29  جون‬‮  2019

مودی کو اپنے پر تنقید پسند نہ آئی ، کتنے اخبارات کے اشتہارات روک دیئے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی حکومت نے تقریباً 3 بڑے اخبارات کے لیے اشتہارات روک دیے جس کے بارے میں اپوزیشن اور ایگزیکٹوز کا کہنا ہے کہ یہ تنقید شائع کرنے کا رد عمل ہے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ 2014 میں نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے آزادی صحافت پر حملے کیے جارہے ہیں… Continue 23reading مودی کو اپنے پر تنقید پسند نہ آئی ، کتنے اخبارات کے اشتہارات روک دیئے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

سعودی عرب مدد نہ کرتا تو یمنی حکومت ناکام ہو جاتی، خالد الیمانی

datetime 29  جون‬‮  2019

سعودی عرب مدد نہ کرتا تو یمنی حکومت ناکام ہو جاتی، خالد الیمانی

صنعاء (این این آئی)یمن کے مستعفی وزیر خارجہ خالد الیمانی نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں اگر سعودی عرب ہمارے ساتھ کھڑا نہ ہوتا یمنی حکومت اپنی ذمہ داریاں انجام دینے میں ناکام ہو جاتی۔عرب ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی مداخلت کی وجہ سے حوثی… Continue 23reading سعودی عرب مدد نہ کرتا تو یمنی حکومت ناکام ہو جاتی، خالد الیمانی

ہمارے انتخابات میں دخل نہ دیجئے گا،ٹرمپ کا پیوٹن کے ساتھ مذاق

datetime 29  جون‬‮  2019

ہمارے انتخابات میں دخل نہ دیجئے گا،ٹرمپ کا پیوٹن کے ساتھ مذاق

اوساکا(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے جی ٹوئنٹی سمٹ کی سائیڈ لائنز پر باہمی مذاکرات کرتے ہوئے ان سے پیش آئند امریکی انتخابات میں مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کا اظہار تفنن ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب کانگرس 2016… Continue 23reading ہمارے انتخابات میں دخل نہ دیجئے گا،ٹرمپ کا پیوٹن کے ساتھ مذاق

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر عائد امریکی پابندیاں ان کے مقربین کو متاثرکریں گی،مبصرین

datetime 29  جون‬‮  2019

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر عائد امریکی پابندیاں ان کے مقربین کو متاثرکریں گی،مبصرین

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے حال ہی میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر اقتصادی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا تو مبصرین میں یہ بحث چھڑ گئی کہ رہبر اعلیٰ کو امریکی پابندیاں کیسے متاثر کریں گی جب کہ ان کے امریکا میں نہ تو اثاثے ہیں اور نہ وہ… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر عائد امریکی پابندیاں ان کے مقربین کو متاثرکریں گی،مبصرین

مناما کانفرنس اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے نہیں تھی،بحرین

datetime 29  جون‬‮  2019

مناما کانفرنس اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے نہیں تھی،بحرین

مناما(این این آئی)خلیجی ریاست بحرین کے وزیرِ خارجہ الشیخ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ان کا مْلک فلسطینیوں کے حق خود اردایت، سنہ 1967ء سے قبل آزاد فلسطینی علاقوں پر فلسطینی ریاست قائم کرنے اور مشرقی بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنائے جانے کی حمایت جاری رکھے… Continue 23reading مناما کانفرنس اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے نہیں تھی،بحرین

تیل کی سعودی تنصیبات پر حملے عراق سے کئے گئے،امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 29  جون‬‮  2019

تیل کی سعودی تنصیبات پر حملے عراق سے کئے گئے،امریکی اخبار کا دعویٰ

بغداد/واشنگٹن(این این آئی)مؤقر امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکام تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ امسال مئی میں سعودی عرب میں تیل پائپ لائن پر حملوں میں عراق کی سرزمین استعمال کی گئی تھی۔ادھر عراقی حکومت نے اس حوالے سے امریکا سے مزید معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے،امریکی… Continue 23reading تیل کی سعودی تنصیبات پر حملے عراق سے کئے گئے،امریکی اخبار کا دعویٰ

سعودی ولی عہد دوست ، مملکت کے لئے بہت زیادہ کام کر رہے ہیں، ٹرمپ

datetime 29  جون‬‮  2019

سعودی ولی عہد دوست ، مملکت کے لئے بہت زیادہ کام کر رہے ہیں، ٹرمپ

اوساکا (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات اور دوستی میرے لیے عزت کا مقام ہے۔ محمد بن سلمان بہترین دوست ہیں اور سعودی مملکت کے لیے بہت زیادہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading سعودی ولی عہد دوست ، مملکت کے لئے بہت زیادہ کام کر رہے ہیں، ٹرمپ