بھارتی سپریم کورٹ نے محبوبہ مفتی کی بیٹی کو ملنے کی اجازت دیدی مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی کی بیٹی نے سرینگرمیں آزدانہ نقل وحرکت کی اجازت بھی مانگی جسے عدالت نے رد کردیا
نئی دہلی( آن لائن )بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی ثناالتجا جاوید کو اپنی نظر بند والدہ سے ملنے کی اجازت دے دی ہے. کچھ روز قبل محبوبہ مفتی کی بیٹی ثناالتجا کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے محبوبہ مفتی کی بیٹی کو ملنے کی اجازت دیدی مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی کی بیٹی نے سرینگرمیں آزدانہ نقل وحرکت کی اجازت بھی مانگی جسے عدالت نے رد کردیا