ایرانی عہدے دار کا انتخابات میں’’ گندا پیسہ‘‘ استعمال کرنے کا اعتراف

23  ستمبر‬‮  2019

تہران (این این آئی)ایران کی گارڈین کونسل کے ترجمان عباس کدخدائی نے کہا ہے کہ گندا پیسہ ایران میں انتخابات کے نتائج کا تعین کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کدخدائی نے ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ ملک میں گندا پیسہ انتخابات میں استعمال کرنے کی روک تھام کا کوئی قانون موجود نہیں۔خیال رہے کہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے قریبی بنیاد پرست 12 مقربین دستوری کونسل میں شامل ہیں۔ان میں سے چھ کو

انسانی حقوق گروپ اور چھ کو برہ راست خامنہ ای کی طرف سے متعین کیا جاتا ہے۔ اصلاح پسند سیاستدان اس کونسل کو ملک میں کسی بھی طرح کی اصلاحات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کے طور پر دیکھتے ہیں۔اس کونسل کو ریاست میں وسیع تر اختیارات حاصل ہیں۔ یہ کونسل ایرانی سیاسی اسٹیبلشمنٹ کے ایک اعلیٰ قانون ساز ادارے کی حیثیت سے قانون سازی، انتخابات کی نگرانی اور امیدواروں کی اہلیت کی جانچ پڑتال کی ذمہ دار سمجھی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…