برطانیہ میں طلباء کو کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
لندن(آن لائن)برطانوی حکومت نے سٹوڈنٹ ویزا رولز میں ترمیم کرتے ہوئے غیر ملکی طلبہ کو گریجوایشن مکمل کرنے کے بعد دو سال تک برطانیہ میں قیام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔اس عرصہ کے دوران غیر ملکی طلبہ برطانیہ میں ملازمت تلاش کرسکیں گے۔ یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی تجویز پر کیا… Continue 23reading برطانیہ میں طلباء کو کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ