لداخ میں بھارت اور چین کی افواج کے درمیان شدید لڑائی ، دونوں جانب سےاسلحہ کے بجائے کس چیز کا استعمال کیا گیا؟علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ، اضافی نفری طلب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لداخ میں بھارتی اور چینی سپاہیوں کے درمیان ہاتھا پائی،عالمی میڈیا کے مطابق بھارت اور چین کی فوجوں کے درمیان تصادم کا واقعہ مشرقی لداخ میں 134 کلومیٹر طویل پان گونگ ٹسو جھیل کے شمالی کنارے پر علی الصبح پیش آیا۔بھارتی فوج کے ایک دستے نے گشت کے دوران چین کے علاقے… Continue 23reading لداخ میں بھارت اور چین کی افواج کے درمیان شدید لڑائی ، دونوں جانب سےاسلحہ کے بجائے کس چیز کا استعمال کیا گیا؟علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ، اضافی نفری طلب