جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

یورپی ملک سلووینیہ کے دارالحکومت لْبلییانہ میں پہلی مسجد کھول دی گئی جانتے ہیں مسلمانوں نے اس مسجد کے قیام کی درخواست کتنے سال پہلے کی تھی؟

datetime 5  فروری‬‮  2020 |

لْبلییانہ(این این آئی)یورپی ملک سلووینیہ کے دارالحکومت لْبلییانہ میں پہلی مسجد کھول دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلووینیہ کے مسلمانوں نے پچاس برس قبل اس مسجد کے قیام کی درخواست کی تھی۔ کئی دہائیوں کی تاخیر کے بعد مسجد کی تعمیر بلآخر سن 2013 میں شروع ہوئی۔

اس کی تعمیر پرانتالیس ملین ڈالر کی لاگت آئی، جس کی بیشتر رقم قطری حکومت نے فراہم کی۔ یہ مسجد لْبلییانا کے نیم صنعتی علاقے میں تعمیر کی گئی اور اس میں ایک وقت میں چودہ سو نمازی جمع ہو سکتے ہیں۔ سلووینیہ میں مسلمانوں کے مفتی نجات قرابوس نے مسجد کے قیام کو ملک کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…