ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

کویت کا امریکا کے انٹرنیشنل میری ٹائمز مشن میں شمولیت پر غور

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

کویت کا امریکا کے انٹرنیشنل میری ٹائمز مشن میں شمولیت پر غور

کویت سٹی (این این آئی) کویت کی حکومت نے امریکا کی زیرقیادت بین الاقوامی سمندری اتحاد (انٹرنیشنل میری ٹائم سیکیورٹی مشن) میں شامل ہونے پر غور شروع کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے وزیر دفاع الشیخ ناصر صباح الاحمد الصباح نے کہا کہ خطے کو درپیش حالات سے نمٹنے کے لیے تمام فوجی… Continue 23reading کویت کا امریکا کے انٹرنیشنل میری ٹائمز مشن میں شمولیت پر غور

ایران کا حراست میں لے لیے گئے برطانوی ٹینکر کو بہت جلد چھوڑنے کا اعلان

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

ایران کا حراست میں لے لیے گئے برطانوی ٹینکر کو بہت جلد چھوڑنے کا اعلان

تہران (این این آئی )ایران کے میری ٹائم حکام نے کہاہے کہ برطانیہ کے پرچم بردار ٹینکر اسٹینا امپرو کو بہت جلد چھوڑ دیا جائے گا۔ ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے انیس جولائی کو اس ٹینکر کو پکڑ لیا تھا اور تب سے اسے یرغمال بنا رکھا تھا۔قبل ازیں اسٹینا امپرو کی مالک سویڈش… Continue 23reading ایران کا حراست میں لے لیے گئے برطانوی ٹینکر کو بہت جلد چھوڑنے کا اعلان

دبئی میں مشتبہ ڈرون کی سرگرمی سے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازیں متاثر

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

دبئی میں مشتبہ ڈرون کی سرگرمی سے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازیں متاثر

دبئی (این این آئی )دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک مشتبہ بغیر پائیلٹ طیارے کی سرگرمی کی وجہ سے مختصر وقت کے لیے پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ ڈرون کی وجہ سے دو آنے والی پروازوں کا رخ موڑا گیا ہے۔ اور میڈیا کی رپورٹس میں بتایا… Continue 23reading دبئی میں مشتبہ ڈرون کی سرگرمی سے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازیں متاثر

ایرانی عہدے دار کا انتخابات میں’’ گندا پیسہ‘‘ استعمال کرنے کا اعتراف

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

ایرانی عہدے دار کا انتخابات میں’’ گندا پیسہ‘‘ استعمال کرنے کا اعتراف

تہران (این این آئی)ایران کی گارڈین کونسل کے ترجمان عباس کدخدائی نے کہا ہے کہ گندا پیسہ ایران میں انتخابات کے نتائج کا تعین کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کدخدائی نے ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ ملک میں گندا پیسہ انتخابات میں استعمال کرنے کی روک تھام کا کوئی قانون… Continue 23reading ایرانی عہدے دار کا انتخابات میں’’ گندا پیسہ‘‘ استعمال کرنے کا اعتراف

یمن : حوثی ملیشیا پر 300 خواتین کے جبری اغواء اور تشدد کا الزام

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

یمن : حوثی ملیشیا پر 300 خواتین کے جبری اغواء اور تشدد کا الزام

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی ماہرین کے گروپ نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے بے حیائی اور جسم فروشی کے نام نہاد الزامات کے تحت درجنوں خواتین کو اغوا اور ان کے گمشدگیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس رپورٹ میں کہا گیاکہ پچھلے دو سالوں میں صنعا میں خواتین پر… Continue 23reading یمن : حوثی ملیشیا پر 300 خواتین کے جبری اغواء اور تشدد کا الزام

جواد ظریف کا ایرانی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں،مائیک پومپیو

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

جواد ظریف کا ایرانی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں،مائیک پومپیو

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کارروائیوں کے دوران ان کا ملک ایران کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں بین الاقوامی معاونت حاصل کرنے کی کوشش کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں پومپیو نے باور کرایا کہ صدر ٹرمپ اور میں ذاتی طور پر سفارت کاری… Continue 23reading جواد ظریف کا ایرانی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں،مائیک پومپیو

ارامکو تنصیبات پر حملہ خطے میں ٹرننگ پوائنٹ ہے،فرانسیسی وزیرخارجہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

ارامکو تنصیبات پر حملہ خطے میں ٹرننگ پوائنٹ ہے،فرانسیسی وزیرخارجہ

نیویارک (این این آئی)فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریاں نے کہاہے کہ سعودی عرب میں ارامکو کمپنی کے زیر انتظام تیل کی دو تنصیبات پر حملہ خطے میں ٹرننگ پوائنٹ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے لودریاں کا مزید کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے… Continue 23reading ارامکو تنصیبات پر حملہ خطے میں ٹرننگ پوائنٹ ہے،فرانسیسی وزیرخارجہ

امریکہ میں پر تشدد واقعات میں 3 ہلاک

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

امریکہ میں پر تشدد واقعات میں 3 ہلاک

واشنگٹن (این این آئی)امریکی شہر پٹسبرگ میں نارنجی بینڈ پہنے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ چار بے ہوش افراد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ حالت تشویشناک ہے، ساتوں افراد نے ہاتھوں میں نارنجی بینڈ پہنا ہوا تھا، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہیں،غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے… Continue 23reading امریکہ میں پر تشدد واقعات میں 3 ہلاک

سری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

سری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے صدر مائی تریپالا سری سینا نے کیتھولک گرجا گھر کے حکام کی جانب سے تحقیقات پر خدشات کا اظہار کیے جانے پر ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کیتھولک گرجا گھر کے حکام نے گزشتہ تحقیقات… Continue 23reading سری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم