جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف رکن امریکی ایوان نمائندگان برس پڑیں

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور مسلسل لاک ڈاؤن پر رکن امریکی ایوان نمائندگان الہان عمر بھی برس پڑیں ،امریکی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر رکن امریکی کانگریس الہان عمر نے ٹویٹ کیا کہ

کشمیرمیں جاری بلیک آؤٹ جمہوریت کی تاریخ کا سب سے طویل انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن ہے۔ انہوں نے نریندرمودی کے اقدامات کو خوفناک رحجان قراردیتے ہوئے بھارتی شہریوں سے مودی کے مسلم مخالف اقدامات کے خلاف احتجاج کی اپیل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…