بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نئی دلی یونیورسٹی میں بھی کشمیر کی آزادی کا پوسٹرلہرا دیا گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(این این آئی) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباء پر پرُ تشدد حملے کے خلاف نئی دلی یونیورسٹی میں طلباء کے احتجاج کے دوران کشمیر کی آزادی کا پوسٹر دیکھا گیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفنز کالج کے طلبا نے گزشتہ روز اپنی کلاسوں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرے میں شریک ایک طالب علم کو کشمیر کی آزادی کے حوالے سے پوسٹر اٹھائے دیکھا گیا ہے ۔ طلباء نے آزادی کے حق میں نعرے بھی لگائے۔اس سے قبل جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباء پر تشدد کے خلاف ممبئی میں ایک مظاہرے کے دوران ایک خاتون کو کشمیر کی آزادی کا پلے کارڈ اٹھائے دیکھا گیا تھا ۔ ممبئی پولیس نے بعد ازاں کشمیر کی آزادی کا پلے کارڈ اٹھانے والی خاتون مہک مرزا کے خلاف ایف آئی آردرج کی تھی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…