ترکی اور شامی کردوں کے درمیان لڑائی کے خاتمے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین تجاویز پیش کردیں
واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی اور شامی کردوں کے درمیان جاری لڑائی کے خاتمے کیلئے تین تجاویز پیش کردیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ اس مسئلے کے حل کیلئے ہمارے پاس تین راستے ہیں۔انہوں ے لکھا کہ پہلا راستہ تو… Continue 23reading ترکی اور شامی کردوں کے درمیان لڑائی کے خاتمے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین تجاویز پیش کردیں