جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

بھارت میں بھی کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست کیرالہ میں کورونا وائر س کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کیرالہ کے ہسپتال میں

ووہان یونیورسٹی کی ایک طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جسے ہسپتال کے علیحدہ وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مریض کی حالت مستحکم ہے اور اس کی قریب سے نگرانی جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…