کتے نے جان پر کھیل کر زخمی دوست کی جان بچالی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جانوروں کا ایک دوسرے کے لیے محبت کا جذبہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، اپنے ساتھی کو مشکل سے نکالنے کے لیے وہ اپنی جان جوکھم میں ڈالنے سے بھی پرہیز نہیں کرتے۔ ایسے ہی ایک کتے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے جس نے اپنی جان خطرے… Continue 23reading کتے نے جان پر کھیل کر زخمی دوست کی جان بچالی