منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

دس ٹپس جو اسپرین کو حیرت انگیز ثابت کردیں

datetime 16  جنوری‬‮  2019

دس ٹپس جو اسپرین کو حیرت انگیز ثابت کردیں

اسپرین دنیا بھر میں مقبول ترین درد کش گولی ہے جو سستی ہونے کے باعث ہر طبقے کے استعمال میں رہتی ہے تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ دوا صرف درد پر ہی قابو نہیں پاتی بلکہ مختلف اقسام کے کینسر اور متعدد امراض کے خلاف بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔مگر بات… Continue 23reading دس ٹپس جو اسپرین کو حیرت انگیز ثابت کردیں

معذور کتے کو دوڑنے کے لیے پہیے مل گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2019

معذور کتے کو دوڑنے کے لیے پہیے مل گئے

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں پیدائشی طور پر دو ٹانگوں سے محروم کتے کو پہیے لگا دیے گئے جس کے بعد وہ عام کتوں کی طرح دوڑنے بھاگنے لگا۔ یہ کتا ایک جینیاتی خرابی کے باعث اپنی اگلی دو ٹانگوں سے محروم تھا۔ اس کی اگلی دو ٹانگیں پوری طرح سے نشونما نہیں پاسکیں تھی۔ ابتدا… Continue 23reading معذور کتے کو دوڑنے کے لیے پہیے مل گئے

امریکا میں گتے سے بنے نقلی ٹریفک پولیس اہل کار تعینات

datetime 15  جنوری‬‮  2019

امریکا میں گتے سے بنے نقلی ٹریفک پولیس اہل کار تعینات

ٹیکساس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس نے ٹریفک جرائم سے نمٹنے کے لیے گتے سے بنے ہوئے سپاہی تعینات کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کار سواروں کو تیز رفتاری سے روکنے کے لیے انوکھا اقدام اُٹھایا گیا ہے۔ سڑک کے کنارے گتے کے سپاہی کھڑے کردئیے گئے، جنہوں نے ہاتھوں میں رفتار… Continue 23reading امریکا میں گتے سے بنے نقلی ٹریفک پولیس اہل کار تعینات

بدصورت ترین کہلائی جانے والی خاتون نے اپنے بلند عزائم سے خود کو منوا لیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019

بدصورت ترین کہلائی جانے والی خاتون نے اپنے بلند عزائم سے خود کو منوا لیا

ٹیکساس(نیوز ڈیسک)دنیا میں ایسے کئی لوگ ہیں جن سے ان میں قدرتی طور پر پائی جانے والی خامیوں یا بیماریوں کی وجہ سے تضحیک آمیز رویہ اپنایا جاتا ہے لیکن اگر ہمت جواں اور حوصلے بلند ہوں تو تمام پریشانیوں اور مشکلات کے باوجود خود کو منوایا جاسکتا ہے، ایسا ہی کچھ کیا امریکا کی… Continue 23reading بدصورت ترین کہلائی جانے والی خاتون نے اپنے بلند عزائم سے خود کو منوا لیا

خوبصورت ترین خاتون قصائی کا چرچہ،لمبی قطاریں

datetime 15  جنوری‬‮  2019

خوبصورت ترین خاتون قصائی کا چرچہ،لمبی قطاریں

تائپے (نیوز ڈیسک) قصاب کا کام یقیناً دلکشی کا حامل نہیں ہے اور نہ ہی اس میں کسی طرح کا گلیمر ہے لیکن تائیوان میں جب ایک خوبرو دوشیزہ نے قصاب کا کام شروع کیا توہر کوئی اس کا دیوانہ ہوگیا۔اخبار ”پیپلز ڈیلی“ کے مطابق 25 سالہ زینگ کائجی فو جین کیتھلک یونیورسٹی میں فلسفے… Continue 23reading خوبصورت ترین خاتون قصائی کا چرچہ،لمبی قطاریں

چڑوں کے خلاف اعلان جنگ 2, کروڑ شہریوں کی جان لے گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019

چڑوں کے خلاف اعلان جنگ 2, کروڑ شہریوں کی جان لے گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے انقلابی لیڈر ماﺅزے تُنگ کے دور میں بڑے بڑے انقلابی کام کئے گئے اور انہیں میں سے ایک کام فصلیں خراب کرنے والے حشرات اور پرندوں کے خلاف چار سالہ جنگ تھی۔ چینی رہنما کے حکم پر 1958 سے 1962ءتک Four Pests Campaign نامی مہم کا آغاز کیا گیا جس… Continue 23reading چڑوں کے خلاف اعلان جنگ 2, کروڑ شہریوں کی جان لے گیا

سعودی عرب میں مصری فراعنہ کے آثار قدیمہ دریافت

datetime 14  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب میں مصری فراعنہ کے آثار قدیمہ دریافت

سعودی عرب(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے علاقے تیما گورنری میں حال ہی میں مصری فراعنہ کے آثار قدیمہ دریافت کیے گئے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ کو تیما گورنری میں کھدائی کے دوران “حیرو گلیفی” کا ایک نسخہ ملا ہے جس پر فرعونی بادشاہ “رمسیس سوم” کی مہر ثبت ہے۔ خیال رہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب میں مصری فراعنہ کے آثار قدیمہ دریافت

لڑکی نے میرا دل چرالیا،دل کی چوری کا مقدمہ درج کرانے عاشق تھانے پہنچ گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2019

لڑکی نے میرا دل چرالیا،دل کی چوری کا مقدمہ درج کرانے عاشق تھانے پہنچ گیا

ناگپور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک لڑکی نے میرا دل چرالیا،مقدمہ درج کیا جائے،دل کی چوری کا مقدمہ درج کرانے عاشق تھانے پہنچ گیا۔یہ واقعہ بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ناگپور میں پیش آیا جب تھانے میں اس عجیب و غریب چوری کی شکایت پر پولیس سر پکڑ کر بیٹھ گئی،انہوں نے مختلف اشیاءکی چوری کے مقدمات تو درج… Continue 23reading لڑکی نے میرا دل چرالیا،دل کی چوری کا مقدمہ درج کرانے عاشق تھانے پہنچ گیا

خیبر پختونخوا کی یونیورسٹی نے طلبا کو ڈگری جاری کرنے کی انتہائی انوکھی شرط عائد کر ڈالی

datetime 14  جنوری‬‮  2019

خیبر پختونخوا کی یونیورسٹی نے طلبا کو ڈگری جاری کرنے کی انتہائی انوکھی شرط عائد کر ڈالی

پشاور(آئی این پی ) یونیورسٹی سائنس اینڈٹیکنالوجی بنوں نے ڈگری درخت لگانے سے مشروط کر تے ہوئے کہا ہے کہ جو طلبہ کم ازکم ایک درخت بھی نہیں اگاسکیں گے ان کوڈگریاں نہیں دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی سائنس اینڈٹیکنالوجی بنوں نے ڈگری درخت لگانے سے مشروط کرتے ہوئے پلانٹیشن مہم کے دوران ہر طالب… Continue 23reading خیبر پختونخوا کی یونیورسٹی نے طلبا کو ڈگری جاری کرنے کی انتہائی انوکھی شرط عائد کر ڈالی

1 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 546