تین ہم شکل بہنوں کی ایک ساتھ شادی، دولہے پریشان
ساؤ پالو(نیوز ڈیسک) جنوبی برازیل میں گزشتہ دنوں شادی کی ایک دلچسپ تقریب کا انعقاد ہوا جس میں بیک وقت تین جوڑے رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ دراصل تینوں جوڑوں میں موجود دلہنیں ہم شکل تڑواں بہنیں ہیں جنہوں نے ایک ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر شکل صورت… Continue 23reading تین ہم شکل بہنوں کی ایک ساتھ شادی، دولہے پریشان