’بھوت‘ سے شادی کرنے والی خاتون نے علیحدگی کا اعلان کردیا
ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک) تین سو سال قبل مرنے والے بحری قزاق کے بھوت سے شادی کرنے والی آئرلینڈ کی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی اپنے شوہر سے راہیں جدا ہوگئیں اور طلاق کا فیصلہ انہوں نے اپنی خوشی سے کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ امینڈا سپیرولارج… Continue 23reading ’بھوت‘ سے شادی کرنے والی خاتون نے علیحدگی کا اعلان کردیا