دھڑ جُڑی بچیوں کا کامیاب آپریشن، دونوں کو علیحدہ کردیا گیا
میلبرن(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے ماہر سرجنز نے پیدائشی طور پر ایک دھڑ سے جڑی بچیوں کا کامیاب آپریشن کرتے ہوئے انہیں علیحدہ کردیا، دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھوٹان سے تعلق رکھنے والے جوڑے کے ہاں 15 ماہ قبل جڑواں بچیوں ’داوا اور نما‘ کی پیدائش ہوئیں جن کا جسم… Continue 23reading دھڑ جُڑی بچیوں کا کامیاب آپریشن، دونوں کو علیحدہ کردیا گیا